گلشن احمد

by Other Authors

Page 57 of 84

گلشن احمد — Page 57

112 اے ہمارے چاند ! اے خدائے رحمن کے نشان سب ہادیوں کے ہادی اور سب بہادروں سے بڑے بہادر اني أرى فِي وَجْهَكَ الْمُتَهَلل شأناً يَّفُوقُ شَمَائِلَ الْإِنْسَانِ بے شک میں آپ کے چمک دار چہرہ میں ایسی شان دیکھتا ہوں جو تمام انسانی شمائل و خصائل پر فوقیت رکھتی ہے۔111 1-The days shall come when God shall help you۔2- Glory be to this Lord God maker of earth and heaven ( تذکره ص99) قصیدے کے اشعار وأرى القُلوب لدى الخناجر كربة وَأَرَى الْغُرُوبَ تُسِيلُهَا الْعَيْنَانِ اور میں دیکھتا ہوں کہ گھبراہٹ کی وجہ سے (ان کے) دل حلق تک آگئے ہیں! اور میں دیکھتا ہوں کہ (غم کی وجہ سے ان کی ) آنکھیں آنسو بہاتی ہیں يَامَنُ غَدَا فِي نُورِهِ وَضِيَائِهِ كَالنَّيْرَيْنِ وَنَوَّرَ الْمَلَوَانِ اے وہ جو اپنے نور اور اپنی روشنی سے آفتاب اور ماہتاب کی مانند ہو گیا ہے جس نے (اپنے نور سے ) رات اور دن کو روشن کر دیا يا بدرنا يا أية الر۔أهدى الهداة وأشجع الشجعان بیت میں ے پہلے اگلی صفیں پُر کی جائیں تا کہ بعد میں آنے والوں کو پھلانگنا نہ پڑے ☆ خطبہ کے دوران مکمل خاموشی اختیار کی جائے۔بولنے والوں کو بھی زبان سے چپ کروانا جائز نہیں۔نماز جمعہ میں دوسرا خطبہ ختم ہونے سے قبل ہی ب ☆ کھڑے نہیں ہو جانا چاہیے۔☆ صفوں میں خلاء نہ رکھا جائے صفیں بالکل سیدھی ہوں اور کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں۔اد امام سے پہلے رکوع اور سجدہ میں نہ جائیں۔ہر حرکت امام کے تابع ہو۔