گلشن احمد

by Other Authors

Page 56 of 84

گلشن احمد — Page 56

110 109 72 28 فروری 1903ء نسیم دعوت 8 مارچ 1903ء سناتن دھرم 16 اکتوبر 1903ء تذكرة الشهادتين 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 دسمبر 1903ء سيرة الابدال ستمبر 1904ء لیکچر لاہور 31اکتوبر 1904ء لیکچر سیالکوٹ فروری 1905ء براہین احمدیہ حصہ پنجم فروری 1905ء حقیقة الوحی نومبر 1905ء لیکچر لدھیانہ 20 دسمبر 1905ء رساله الوصیت دسمبر 1905ء احمدی اور غیر احمدی میں کیا فرق ہے 9 نومبر 1906ء چشمه مسیحی مارچ 1906ء تجليات الهيه 20 فروری 1907ء قادیان کے آریہ اور ہم 15 مئی 1908ء 24 مئی 1908 ء پیغام صلح چشمه معرفت الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام إِنَّ اللَّهَ مَعَكَ إِنَّ اللَّهَ يَقُومُ أَيْنَمَا قُمْتَ وو ( تذکره ص 291) خدا تیرے ساتھ ہے اور خدا وہیں کھڑا ہوتا ہے جہاں تو کھڑا ہے۔-2- دنیا میں ایک نذیر آیا پر دُنیا نے اُس کو قبول نہ کیا۔لیکن خدا اُسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اُس کی سچائی ظاہر کر دے گا۔“ -4 جے توں میرا ہور ہیں سب جگ تیرا ہو ( تذکره ص104) ( تذکره ص 471) صادق آن باشد که ایام بلا می گذارد با محبت با وفا ( تذکره ص307) (ترجمہ) خدا کی نظر میں صادق وہ ہوتا ہے کہ جو بلا کے دنوں کو محبت اور وفا کے ساتھ گزارتا ہے۔-5