گلدستہٴ خیال — Page 106
اے میرے مالک : میرے ہونٹوں سے گویا ہو میرے دماغ سے سوچ میرا دل لے لے اور اسے نذر آتش کر دے ( F۔B۔Meyer) اے ہمارے مولی اپنے نور سے ہمارے نفوس کو روشن کر دے تیر افضل ہمارے دلوں میں ایسا سرایت ہو جو ہمارے خیالات اور اعمال کو پاک کر دے ( Meyer) اے خدا اپنی محبت کا شعلہ میرے دل میں پیدا کر۔میں تیرا فرماں بردار بندہ ہوں اور تیرے احکامات پر ہمیشہ کار ہی رہوں اے خدا ہم کو اپنے عزیزوں اور احباب سے محبت کرنے والا بنا رَبِّ كُلِّ شَيْءٍ حَا دِمَكَ رَبِّ فَا حفَظنِى وَانصُرْنِي وَارحَمنِی ( الهام حضرت امام مهدی ) رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعنَا مُنَا دِى أَن يُنَادِى لِلإِيْمَانِ آن آمِنُوا بِرَبِّكُم فَا مَنَا رَبَّنَا مَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِرَ عَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الأَبْرَارِهِ رَبَنَا آتِنَا مَا وَعَدَتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا تُحْزِنَا يَومَ القِيَامَة إِنَّكَ لا تُخِلف الميعاد۔° يَا مُقَلبِ القُلوب ثبت قلبي عَلى دِينِكَ إِنِى أَعُوذُ بِكَ مِن زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَ على الله تَهَوْلِ عَافِيَتِكَ ( رسول اكرم ) •Y