گلدستہ — Page 47
Α ، التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہو جاتا ہے جس نے گناہ کیا ہی نہ ہو۔إذَا جَاءَكُمْ كَرِيمُ قَوْمٍ فَاكْرِمُوهُ جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز آدمی آئے تو اس کی عزت کرو۔سَيْدُ القَومِ خَادِ مُهُمْ قوم کا سرداران کا خادم ہوتا ہے۔اليَمِينُ الْفَاجِرَةٌ تَدَعُ الدِّيَارَ بَلَاقِعَ جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر دیتی ہے۔