گلدستہ — Page 91
۹۱ سے بچہ اپنی جان سب لوگ کہتے ہیں۔کہ ہم پیارے آقا آنحضور صلی اللہ علیہ دوستم کو بہت پیار کر تے ہیں مگر مجھے لگتا ہے کہ سب سے زیادہ مجھے اُن پیار ہے۔کیا یہ ہو سکتا ہے کہ سب لوگ اتنا ہی پیار کرتے ہوں۔ماں : خدا کرے کرتے ہوں۔آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ کو آنحضور صلی اللہ علیہ دستم کیوں پیارے لگتے ہیں بچہ جب میں ان کے حالات پڑھتا ہوں۔جلسہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں تقریریں سنتا ہوں اور آپ واقعات سناتی ہیں۔تو مجھے اس طرح لگتا ہے کہ وہ آپ اور ابو جان سے بھی زیادہ ہیں ماں ، مجھے آپ کی یہ بات بہت پسند آئی آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے ماں باپ سے بھی بڑھ کر پیار کرنا چاہیئے۔کیونکہ وہ للہ تعالیٰ کو بھی سب سے زیادہ محبوب تھے بچه پر کلمہ میں بھی اللہ تعالے اور محمد رسول اللہ کا نام ساتھہ آیا ہے۔اور دونوں پر ایمان لانا ضروری ہے۔میں بھی اللہ اور رسول پر ایمان لاتا ہوں پھر میرے دوست کیوں کہتے ہیں۔کہ تم آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں مانتے تم ان کو خاتم انہیں نہیں مانتے۔خاتم النبیین کا مطلب کیا ہے ؟ ماں ، آئینے میں آپ کو اچھی طرح سمجھا دوں کہ خاتم النبیین کا مطلب کیا ہے ؟ اور