گلدستہ — Page 7
۔توحید اللہ تعالیٰ وہ ہستی ہے جس نے نہیں اور سارے جہان کو پیدا کیا ہے۔وہی سب کو پاتا ہے۔وہی سب کو زندہ رکھتا ہے۔وہی ہم کو موت دے کہ اگلے جہان لے جائے گا۔جہاں نیکوں کو جنت میں داخل کرے گا اور بڑوں کو دو رخ میں وہی ہمارا محافظ ہے۔اور وہی ہمارا مہربان۔سب مخلوقات پر رحم کرتا ہے۔ہر ایک چیز سے واقف اور خبردار ہے۔ہماری دعاؤں کو سنتا اور قبول کرتا ہے سب کچھ ہی وہ کرتا ہے بارشیں وہی یہ ساتا ہے۔زمین میں اناج اور چارہ وہی پیدا کرتا ہے۔درختوں کو وہی پھل لگاتا ہے۔جانوروں کو ہمارے لئے دودھ دینے کے لئے اُسی نے پیدا کیا ہے۔سورج بھی اُسی کی مخلوق ہے۔چاند ستارے، ہوا پانی اور زمین بھی۔وہ ہر چیز کو دیکھتا ہے۔ہر آواز کو سنتا ہے۔ہر بات کو خواہ وہ کیسی ہی چھپی یا دل کے اندر ہو جاتا ہے۔اچھے کاموں سے راضی ہوتا ہے اور بڑے کاموں سے ناراض۔دن رات کو بھی اُسی نے بنایا ہے۔سردی گرمی اندھیرے اجالے کو بھی اُسی نے پیدا کیا ہے۔اُس کا کوئی شریک نہیں وہ ایک ہے۔نہ اس کی بیوی ہے۔نہ بچہ ، نہ ماں ہے۔نہ باپ ہمیشہ سے۔ہے اور ہمیشہ رہے گا۔کوئی اس کے برابر یا اس جیسا نہیں سب کا سہارا رہی ہے۔نہ سوتا ہے۔نہ اونگھتا ہے۔نہ غافل ہوتا ہے۔ن بھولتا ہے۔نہ بیمار اور کمزور اور بوڑھا ہوتا ہے۔ہر کمزوری عیب اور نقص سے پاک ہے کیسی پر ظلم نہیں کرتا۔اپنے نیک بندوں سے کلام کرتا ہے۔رحم کرنا اس کی عادت ہے۔بیڑا