گلدستہ — Page 53
۵۳ تَشَهد التَّحِيَّاتُ لِلهِ وَالصَّلَواتُ وَالطَّيِّبَاتُ تمام زبانی اور بدنی اور مالی عبادتیں اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہیں۔السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ سلامتی ہو آپ پر اے نبی کریم اور اللہ تعالیٰ کی رحمت 6 وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ اور اُس کی برکتیں بھی۔سلامتی ہو ہم پر اور اللہ تعالے کے الصّلِحِينَ، أَشْهَدُ اَنْ لا إِلَهَ إِلَّا اللهُ نیک بندوں پر۔میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ تعالے وَاشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد و علم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔