گلدستہ

by Other Authors

Page 115 of 127

گلدستہ — Page 115

110 نونہالان جماعت سے خطاب تو نہالان جماعت مجھے کچھ کہنا۔پر ہے یہ شرط کہ ضائع میرا پیغام نہ ہو چاہتا ہوں کہ کروں چند نصائح تم کو تاکہ پھر بعد میں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو ج گزر جائیں ہم تم پانی بار ستیاں ترک کر د طالب آرام نہ ہو خدمت دین کو اک فضل الہی جانو اس کے بدلے میں کبھی طالب انعام نہ ہو دل میں ہو اور تو آنکھوں سے ڈاں ہوں انسو تم میں اسلام کا ہو مغز فقط نام نہ ہو رغبت دل سے ہو پابند نماز و روزه نظر انداز کوئی حصہ احکام نہ ہو ہم تو جس طرح بنے کام کئے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو میری تو حق میں تمہارے یہ دعا ہے پیارو کر یہ اللہ کا سایہ رہے نا کام نہ ہو کلام محمود)