گلدستہ

by Other Authors

Page 87 of 127

گلدستہ — Page 87

ناصرات الاحمدیہ کا عہد اشْهَدُ أن لا إلهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ - مَیں اِقرار کرتی ہوں کہ اپنے مذہب، قوم اور وطن کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار رہوں گی اور سچائی پر ہمیشہ قائم رہوں گی : اطفال الاحمدیہ کا عہد اَشْهَدُ أن لا إلهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔میں وعدہ کرتا ہوں کہ دینِ اسلام اور احمدیت ، قوم اور وطن کی خدمت کے لئے ہر دم تیار رہوں گا۔ہمیشہ سچ بولوں گا۔اور حضرت خلیفہ امیج کے تمام حکموں پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا :