گلدستہ — Page 88
AA الهامات حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہو) كُلُّ بَرَكَةٍ مِّنْ مُّحَمَّدٍ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَم وَلَعَلَّمَ (تذکره صفحه ۳۵) ترجمه در سر ایک برکت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے۔پس بڑا مبارک وہ ہے جس نے تعلیم دی اور جس نے تعلیم پائی ۲۔میں تجھے زمین کے کناروں تک عزت کے ساتھ شہرت دوں گا۔اور تیرا ذکر بلند کروں گا۔اور تیری محبت دلوں میں ڈال دوں گا۔(تذکره صفحه (۱۸۴) ۰۳۔۲ عشق الہی وستے منہ پر والیاں ایہہ نشانی ( تذکرہ صفحہ ۴۷۱) امن است در مقام محبت سرائے ما - ( تذکره صفحه ۵۴۲) 5 I love you - I shall give you a large party of Islam (Tazkare Page 103)