گلدستہ — Page 55
۵۵ دعائیں ا رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ اے ہمارے رب! دے ہم کو دُنیا میں ہر قسم کی بھلائی اور آخرت میں بھی حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ b بھلائی دے اور بیچا ہم کو آگ کے عذاب سے۔- رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوة وَمِنْ ذُرِّيَّتِي اے میرے رب ! بنا مجھ کو قائم کرنے والا نماز کو اور میری اولاد کو بھی رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ، رَبَّنَا اغْفِرْ لِي اسے ہمارے رب ! قبول فرما میری یہ دعا۔اسے ہمارے رب ! بخش دے مجھ کو وَلِوَالِدَى وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ الحِسَابُ اور میرے ماں باپ کو اور سب مومنوں کو جس دن حساب قائم ہو۔- اللهم إني ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا اسے اللہ تعالٰی ! میں نے اپنے نفس پر بہت ظلم کیا ہے