گلدستہ — Page 56
۵۶ وَلا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي اور گناہوں کو کوئی معاف نہیں کر سکتا سوائے تیرے پس تو مجھ کو بخش دے مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ بخش اپنے حضور سے اور مجھ پر رحمت فرما یقینا انْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ تو بخشنے والا مہربان ہے۔b ان دعاؤں کے بعد پہلے دائیں اور پھر بائیں طرف منہ کر کے کہو : السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ سلامتی ہو تم پر اور اللہ تعالیٰ کی رحمتیں۔