گلدستہ

by Other Authors

Page 15 of 127

گلدستہ — Page 15

۱۵ رض غلام حضرت سیدنا بلال۔رئیس قریش عقبہ بن ابی معیط کی بکریاں چرانے والے غریب آدمی عبداللہ حسین مسعود کہ ایک لوہار جناب بین الادت ایمان لائے حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت یاسر کے گھر والے بھی مسلمان ہو گئے۔کچھ بہادر خواتین اکیلی بھی اسلام لائیں مثلاً حضرت عباس کی بیوی حضرت ام فضل نے حضرت عمر ینہ کی لونڈی حضرت بینہ اور ابو جہل کی لونڈی حضرت زنیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔بچہ سردار اور بڑے لوگوں نے ان کمزوروں کے مسلمان ہونے پر برا مانا ہوگا۔مال - ایک خدا پر ایمان لانابیت پرستوں کے لئے بہت غصہ دلانے کا باعث بنتا اور ان کو ایسی ایسی تکلیفیں دی جائیں جو بیان کرنے سے بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔تقریباً تین سال تک آنحضور صل اللہ علیہ وسلم چھپ کر تبلیغ کرتے رہے پھر خدا تعالیٰ نے حکم دیا کہ جو حکم دیا گیا ہے اُسے کھول کھول کرئنا۔اپنے قریبی رشتہ داروں کو بھی ڈڑا اور ہوشیار کر بچہ۔یہ ہماری کتاب میں لکھا ہے پھر آپ کوہ صفا پر چڑھ گئے اور نام لے لے کر سب تبدیلیوں کو بلایا اور فرمایا کہ اگر میں یہ کہوں کہ اس پہاڑی کے پیچھے شکر ہے تو کیا تم یقین کر لو گے۔سب نے کہا آپ صادق اور امین ہیں ہم ضرور یقین کر لیں گے۔پھر آپ نے اسلام کا پیغام دیا اور فرمایا کہ اگر تم ظلم سے باز نہیں آؤ گے اور شرک نہیں چھوڑو گے تو خدا تعالیٰ کا عذاب تمہیں پکڑے گا۔مگر کسی نے آپ کی بات کو توجہ سے نہ گنا اور مذاق اُڑاتے ہوئے واپس چلے گئے۔ماں۔پھر رشتہ داروں کو دعوت پر بلایا اور کھانے کے بعد ایک خدا پر