گلدستہ

by Other Authors

Page 105 of 127

گلدستہ — Page 105

۱۰۵ وفات یافتہ قرار دیا ہے۔اسی طرح اسراء کے موقع پر جب آپ نے بیت المقدس میں انبیائڈ کو نماز پڑھائی تو ان میں بھی حضرت عیسی موجود تھے اب یہ بات آپ آسانی سے سمجھ سکتے نہیں۔کہ اگر حضرت عیسی زندہ ہوتے تو یا تو وہ فوت شدہ افراد سے الگ ہوتے یا پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس کی وضاحت فرماتے لیکن آپ نے ایسی کوئی بات نہیں کہی۔بچہ پر اور بھی کوئی حدیث ہے۔مان ہر ایک حدیث میں آپ فرماتے ہیں بے شک عیسی ابن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے۔حضرت عیسی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اے سال پہلے پیدا ہوئے تھے۔اگر ۲۳ سال میں ان کو صلیب دی گئی۔اور آپ کے زمانے تک ان کی عمر کئی سو سال ہونی چاہیے تھی۔لیکن آپ فرماتے ہیں ۱۲۰ سال زندہ رہے۔(کنز العمال) گویا پھر ان کی وفات ہو گئی۔یہ ، یہ بات تو ٹھیک ہے۔مان یہ ایک واقعہ اور بتا دوں جس سے اچھی طرح وضاحت ہو جائے گی جب پیارے آقا کی وفات ہوئی۔اس وقت حضرت عمر فاروق صدمے کی وجہ سے کہہ رہے تھے کہ اگر کسی نے کہا کہ آپ فوت ہو گئے تو میں اُس کی گردن اڑا دوں گا۔اور ہاتھ میں ننگی تلوار تھی۔حضرت ابو بکر صدیق تشریف لائے اور قرآن پاک کی آیت پڑھی۔وَمَا مُحَمَّدُ إِلا رَسُول قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ افَإِنْ مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْةُ عَلَى أَعْقَابِكُمْ (سورة ال عمران آیت (۱۴۵)