گل — Page 56
56 جمعے سے دوسرے جمعے تک کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔آپ سمجھ گئے ہوں گے، اگر آپ نے ایک جمعہ سب شرطوں کا خیال رکھ کر پڑھا ہے پھر اا بھی اسی طرح پڑھا تو خدا تعالٰی اس نیکی کا اجر اس طرح دے گا کہ ہماری غلطیاں معاف فرما دے گا۔بچہ :۔میں انشاء اللہ سب شرطوں اور آداب کا خیال رکھ کے پابندی سے جمعہ کی نماز اور جمعہ کے دن درود شریف پڑھا کروں گا۔ماں : خدا تعالیٰ آپ کے ارادے میں برکت عطا فرمائے۔آمین بچہ :۔آمین دعائیں ا۔کامیابی کا سامان پیدا کرنے کی دعا رَبَّنَا اتِنَامِنُ لدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّيءُ لَنَا مِنْ أَمْرِ نَا رَشَدًا۔رَبِّ اشْرَحْ لِى صدرى و يسرلِى أَمْرِى۔ترجمعہ:۔اے ہمارے رب ہمیں اپنی جناب سے رحمت دے اور ہمارے کام میں کامیابی کی راہیں نکال اے میرے رب میرا سینہ کھول دے اور میرے کام کو