گل

by Other Authors

Page 4 of 102

گل — Page 4

طاہرہ صدیقه ناصر یگر نیست خلیفه ایه الثالث 12/5/1362 1989 تحدة ولن على رسوله حكريه وعلى عند الشيخ الوقود فکریچه محترمه احتر البادهای نامر صاحبه با السلام علیکم دور ماند و بر کاشته آپکا خطہ اور کتاب " غنچه، ملی۔جزاکم اللہ بہت خوب صورت کوشش ہے اور محنت اور محبت سے تیار کی گئی ھے۔میں نے مشروع سے لیکر آخر تک پڑھی ھے : بچوں کی معلومات اور مذہب میں دلچسپی بڑھانے والی ھے۔آنحضرت ۳ کی سیرت بہت پیارے اور دلچسپ انداز میں لکھی ھے۔باوجود پر واقعہ کو جاننے کے پڑھنے موٹے بہت لطف آیا اس سلسلے کی پہلی کتاب" کو نیل" (غالبا) کو بڑھو کر اور اب اس کو پڑھ کر تیرے دل ہیں اس بات کی شکرت سے خواہش پیدا ہوئی کہ آپکی اس محنت سے زیادہ سے زیادہ احمدی بجے فائدہ اُٹھا سکیں۔اور ممالک اگر نہ سہی تو کم از کم پاکستان مینی منی سب مجھے فائدہ اللہ ہیں تو بہت اچھا ھو۔اکثر انعالی آپکی اس کوشش کو قبول فرمائے اور اس کو پھیلانے اور نما فقط فائدہ اٹھائے جانے کے سامان پیدا فرمائے۔آمین اللہ تعالٰی آپ کے ساتھ ہو اور اپنے فضلوں سے نوازتے ہوئے زیادہ سے زیادہ دینی خدمات کی توفیق کے مطار فرماتے سب ممرات کو میرا محبت بھرا سلام رہی۔واسم خانی نو طاہرہ صدیقی با گر