گل

by Other Authors

Page 5 of 102

گل — Page 5

5 بسم اللہ الرحمن الرحیم رووئي عبودية المسيح المركوز که محمودی و نصلی علی رحول بگیریم مگر به حمد و صاحبه لحبه اما و اشیا کراچی - اسلام علیکه در حمته الله و برک اشتر میں نے احمدی بچوں کے لئے تعلیمی اور تربیتی نصاب نیام کو مثل "دیکھا۔اللہ تعالٰی علیہ الا اللہ۔ضلع کرائی کی اس کوشش کے لئے ان کے بہترین ہزارے۔انہوں نے ایک بڑی اہم ضرورت کو پورا کرنے کے لئے بڑا احسنی قدم اٹھا یا ہے۔مجھے یقین ہے کہ حمیر کے بچوں کی خوش نصیب مانیں ضرور اس سے پورا پورا فائدہ الثانی کی۔اور اسے اپنے بچوں کے ذہن اور ماحول کے یہ نظر رکھ کر مناسب رنگ میں کیوں کہ پیش کریں گی۔میں بیرز در سفارش کرتی ہوں۔کہ مائیں اس نصاب کو کیوں اور ماؤں کے لئے زیادہ مفید بنانے کے لئے اپنے دلچسپ تجربات اور مفید مشوروں سے ضرور نوازیں۔تاکہ اگر ایڈیشن زیادہ مفید فرنگ میں تیار کیا جاسکے۔یاد رکھیں تربیت از یاد میں دعاؤں کو خاصی اہمیت ہے۔اس سے خود آپکی تربیت نفس بھی ہوگی۔اتنا تعالی ایکی دعاؤں اور معنی کو متولی فرمائے۔آمین یا رب العالمین - لم محتاج دعا محمودہ بیگم ڈپٹی ایجو کیشنل ایڈوائیزر (ریٹائرڈ) مرکزی وزارت تعلیم، حکومت پاکستان