گل — Page 48
48 بچہ :۔نیت کے بعد نماز شروع کر دیتے ہیں ماں : اللهُ أَكْبَرُ کہہ کر نماز شروع کرتے ہیں۔نماز آہستہ آہستہ شہر ٹھہر کر سمجھ مجھ کر پڑھنی چاہیئے۔بچہ :۔سمجھ سمجھ کر کیسے نماز تو عربی میں ہوتی ہے : ماں آپ کو تر جمہ بھی سکھائیں گے۔پہلے کچھ ضروری باتیں بتادوں آپ اپنی انیوں پر گنتے جائیں کہ ہم نے نماز میں کن کن باتوں کا خیال رکھنا ہے۔کپڑے لباس صاف ہوں۔گندے کپڑے پاک نہیں ہوتے۔ہیں جس جگہ نماز پڑھیں وہ بھی صاف ہو، جاء نماز بھی بالکل صاف ہو۔نماز سے پہلے وضو ضروری ہے۔وضو کا پانی صاف ہونا چاہیئے۔وضو کے بعد ادھر اُدھر کی باتیں نہ کریں ورنہ توجہ دوسری باتوں کی طرف ہو جائے گی۔( وضو کا طریق نخچہ میں سکھایا گیا ہے )۔نماز کا منہ قبلہ کی طرف ہو۔جس طرف منہ کیا جائے اُس کو قبلہ کہتے ہیں۔نمازی خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں خانہ کعبہ کو قبلہ کہتے ہیں۔نماز شروع کرتے وقت پوری توجہ نماز میں ہو ہم ایک بہت بڑے