گل

by Other Authors

Page 24 of 102

گل — Page 24

بچہ : پھر کیا ہوا۔24 ماں : پیارے بچے آپ اتنے واقعات یاد کر لیں پھر میں آپ کو اس کے بعد کی مبارک زندگی کی باتیں بتاؤں گی۔آؤ ہم دونوں مل کر اپنے پیارے آقا پر درود بھیجیں۔مان : اللهمَّ صَلَّ عَلى مُحَمَّدٍ وَبَاركَ وَسَلَّمُ عَلَيه