گل

by Other Authors

Page 98 of 102

گل — Page 98

98 <mark>ہم احمدی بچے ہیں</mark> <mark>ہم احمدی بچے ہیں</mark> کچھ کر کے دکھا دیں گے شیطاں کی حکومت کو دنیا سے مٹادیں گے ہر سمت پکاریں گے دنیا میں نذیر آیا ہر ایک کو جاجا کر پیغام خدا دیں گے کہتی ہے غلط دنیا عیسی ہے ابھی زندہ کہ ہان توفی کی قرآں سے بتادیں گے نکلیں گے زمانے میں ہم شمع ہدی لے کر ظلمات مٹادیں گے نوروں سے بسا دیں گے اے شاد گماں مت کر کمزور نہیں ہیں ہم جب وقت پڑا اپنی جانیں بھی گنوادیں گے (ابراہیم شاد)