گل — Page 81
81 اس تاریخ تک روشنی دے گا پھر روشن تو رہے گا مگر کوئی اس سے روشنی حاصل نہیں کر سکے گا۔بہت بڑی غلطی ہے پیارے بچوں بلند شان والے تصدیقی مہر والے بلندشان پیارے خاتم النبین پر درود اور سلام بھیجو۔پر اللهم صلى على محمدٍ وَ الِ محمدٍوَبَارِك وَسَلَّم