گل — Page 99
102 صد سالہ خلافت جو بلی کا روحانی پروگرام سید نا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے صد سالہ خلافت جوبلی کا جو روحانی پروگرام عطا فرمایا ہے براہ کرم اس پر بھر پور طریق سے عمل کریں:۔1- ہر ماہ ایک نفلی روزہ رکھا جائے جس کے لئے ہر قصبہ، شہر یا محلہ میں مہینہ کے آخری ہفتہ میں کوئی ایک دن مقامی طور پر مقرر کر لیا جائے۔دو نفل روزانہ ادا کئے جائیں جونماز عشاء کے بعد سے لے کر فجر سے پہلے تک یا نماز ظہر کے بعد ادا کئے جائیں۔3 سورۃ الفاتحہ ( روزانہ کم از کم سات مرتبہ پڑھیں) 4 رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبَتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ (2:251 ) ( روزانہ کم از کم 11 مرتبہ پڑھیں ) ترجمہ: اے ہمارے رب ! ہم پر مبر نازل کر اور ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور کا فرقوم کے خلاف ہماری مدد کر۔5- رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَاذْهَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَامِنُ لَدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَاب۔(3:9) (روزانہ کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اے ہمارے رب ! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر۔یقینا تو ہی ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے۔اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ۔( روزانہ کم از کم ۱۱ مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اے اللہ ہم تجھے ان (دشمنوں) کے سینوں میں کرتے ہیں ( یعنی تیرا رعب ان کے سینوں میں بھر جائے ) اور ہم ان کے شہر سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبَى مِنْ كُلّ ذَنْبٍ وَأتُوبُ إِلَيْيه ( روزانہ کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے جو میرا رب ہے ہر گناہ سے اور میں جھکتا ہوں اس کی طرف۔8 - سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ۔اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدِوَّالِ مُحَمَّدٍ۔(روزانہ کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں) ترجمہ اللہ تعالی پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ اللہ پاک ہے اور بہت عظمت والا ہے۔اے اللہ رحمتیں بھیج محد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر۔7- و مکمل درود شریف۔( روزانه کم از کم 33 مرتبہ پڑھیں )