گل

by Other Authors

Page 96 of 102

گل — Page 96

96 میں احمدی بچی ہوں میں احمدی بچی ہوں ہے عزم جواں جس کا میں بات کی سچی ہوں میں احمدی بچی ہوں اُس قوم کی بیٹی ہوں میں قوال کی پکی ہوں باقی ہیں زمانے میں اب صدق وصفا مجھ سے ہے حسن ادا مجھ سے ہے مہر و وفا مجھ سے قران مری دولت ہے ایماں مر کی زینت ہے اسلام کی خادم ہوں خدمت مجھے راحت ہے اقوال میں شوکت ہے کردار میں عظمت ہے سے عصمت کی انا مجھے انا مجھ سے عفت کی بقا مجھے سیکھیں گے جہاں والے آئین دیا مجھ سے تابندہ جبیں میری جو دنیا پریشاں ہے اک تازہ فلک میرا ہر بات حسیں میری وہ دنیا نہیں میری اک تازہ زمین میری