مرزا غلام قادر احمد — Page 225
225 باب 8 والدین کی یادوں کا سرمایہ غلام قادر نے اپنے خون کی حرمت کو پہچانا اور اس کا حق ادا کر دیا۔بہترین زندگی بہترین موت۔میرے بچے زندہ باد۔م تمہاری جان کا نذرانہ مجھے سرفراز کر گیا۔یادوں کی اک زنجیر ہے جو ٹوٹتی نہیں۔محترمہ صاحبزادی قدسیہ بیگم کے ساتھ ایک نشست۔اس خاندان کا وہ حسین دار با سپوت اس کا وقار و مان بڑھاتا ہوا گیا ماں باپ کا جہان میں وہ نام کر گیا ان کی جبیں پہ چاند سجاتا ہوا گیا