مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 140 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 140

140 وقت کے درمیان حائل نہ ہو سکے۔i آج اسٹریلیا میں تمہارا آخری دن ہے۔کل انشاءاللہ سری لنکا کے لئیے روانہ ہونگے۔اللہ کرے بقیہ سفر بھی ان کی رضا کے مطابق طے ہوا اور بیترین اند مقبول بارگاه خدمت کی توفیق عطار ہوتی ہے انشا والله درست طلوع جلد رہوں میں ملاقات ہوئی جس طرح تم نے آج میرا دل راضی کیا ہے۔اللہ تمہیں ہمیشہ اس نے بھی بڑھ کر راضی رکھے آمین۔امی ابا کو محبت بھرا سلام۔اور بہنوں کو پیا ور سلیم خاکسار لذ اللہ حضور کا اصل خط صفحہ 2