مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 55 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 55

55 باب 2 خاندانی پس منظر دادا - حضرت قمر الانبیاء صاحبزادہ مرزا بشیر احمد (اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ) دادی - حضرت سرور سلطان بیگم صاحبہ (اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ) نانا۔حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب (اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ) نانی حضرت صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم (اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ) والد محترم صاحبزادہ مرزا مجید احمد والده - محترمہ صاحبزادی قدسیہ بیگم رشتہ ازدواج - بزرگانِ سلسلہ کی دعائیں اور بشارات صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم کے خوابوں کی تعبیر م حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی کے خطوط آپ کی اولاد مجھ ܀ سر سے پا تک ہیں الہی ترے احساں مجھ پر برسا ہے سدا فضل کا باراں تیرا تیرے احسانوں کا کیوں کر ہو بیاں اے پیارے مجھ پہ بے حد ہے کرم اے مرے جاناں تیرا