مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 371 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 371

371 جب بلاوا آگیا جاں پیش کی جان دی تو نے خدا کے پیار پر ناز ہے ہم کو شہادت پر تیری فخر ہے ہم کو تیرے کردار کی حفاظت قوم کی جاں ہار کر صدقے جاؤں میں ترے ایثار پر پر شر کی باقی قوتوں کے برخلاف تکیہ ہے قہار اور جبار پر ابر رحمت قسمت ابرار میں اور شرارے ہیں سر اشرار پر تھا جنازہ میں ہجوم عاشقاں بے پناہ مخلوق تھی دیدار پر بام ہو اُونچا شہیدوں کا ظفر حمتیں برسیں در و دیوار راجہ نذیر احمد ظفر (الفضل 20 اپریل 1999ء) آسماں پر جب محرم شور تھا۔کوئی مکرم ہو گیا بھی کچھ پہلے محرم ہو گیا خون بکھرائے زمیں پر چین سے سوتا رہا چاندنی روتی رہی اور چاند بھی روتا رہا بھا گئی سب عاشقوں کو تیرے مرنے کی ادا چاند کرنیں تجھ کو بانہوں میں جھلائیں گی سدا