مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 77 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 77

77 حضرت الدير بمدينة السيح الموعود ليله العالی در سلام در نور کی البیت کیلئے عام طور پراید دعاء کی جاتی ہے لیکن ماہ صیام کے مبارک ایام ہیں تو مخصوص طور پر تری اور افطاری کے رد مبارک موقع و دعاؤں کیسے توقع و امیر قیات ضرور ہی کی جاتی تھے۔او در آمدہ ہیں بال الترام دعا کا سیہ کاری می کرخ عزیز مکرم و محرمه مبله قدسیه بند مدتی بعد سلام اور تمام عرض کرنا کہ رعایا کی جاتی ہے اور فکر تھانے کے تصیل سے آپ کیلئے اور آپ کی نسلوں لیکن بہت کچہ بارات کی امیریں رونماء ہوئے رائی ہے دینا ہیں دنیا دار لوگ تو اسباب اور انتقہ پر نظر رکھتے ہوئے دل کیلئے تسکین کی صورت محسوس کرتے ہیں لیکن خدا تھانے کے اتمام دارو مرسلینی کے پاس صرف خالق ایک اسباب کا قولی پا کلام بطور یارت کے ہوتا ہوار خالی الاسباب ایک نئی دنیا اور نیا جہاں اتنے کھیلے پیدا کر کے دیکھا دیتا ہے۔آنحضرت مسلم اور حضر ت اور پر ہوتا ہے الموعود علی اعلی درد کی سوانخ اس اس کی تصوتی کتے کافی شہادات کی صورت اپنے اندر رہتی ہیں۔حضرت غلام رسول صاحب را نیکی کا طرز تحریر غیر معمولی دُعائیں : حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد کی چشم بصیرت نے خدائی بشارتوں کی روشنی دیکھی۔الہی برکتوں کو جذب کرتے رہنے کے لئے غیر معمولی دعاؤں کی طرف توجہ رہی۔اس رشتے کے متعلق استخارہ میں مبارک اشارات پا کر اسے خدا تعالیٰ کی رضا سمجھ کر بے فکری، خوشی اور اطمینان کے ساتھ قدم آگے نہیں بڑھا لیا بلکہ ہر قدم پر عاجزانہ دعائیں کرتے اور کرواتے رہے۔شادی کی مبارک تقریب سے پہلے الفضل 25 / مارچ 1951ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا