مرزا غلام قادر احمد — Page 469
469 کی سفارش کی۔بھوانہ سے نمائندہ خبریں کے مطابق آئی جی پنجاب جہانزیب برکی نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی اور تخریب کاری پھیلانے کے ماہر سمجھے جانے والے دہشت گردوں کا پولیس نے بڑی بہادری سے مقابلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی ہدایت پر ملک میں دہشت گردی اور تخریب کاری ختم کرنے کے لئے پولیس نے مؤثر انتظامات کئے ہیں اور اس کام میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔روز نامہ اوصاف اسلام آباد چنیوٹ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والوں نے ڈیرہ غازی خان جیل توڑی تھی چاروں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ان کا تعلق لشکر جھنگوی سے تھا، کئی وارداتوں میں مطلوب تھا ان کے سروں کی قیمت لاکھوں روپے تھی درجنوں افراد کو قتل کر چکے تھے ایس ایس پی جھنگ 18 / اپریل 1999 ء کو مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں DAWN Sunday, April 18, 1999 Chiniot shootout Two of the dead not yet identified By Our Correspondent JHANG, April 17: The identity of two of four alleged terrorist killed in a Wednesday's police encounter in a village of Langrana police station has been established۔Jhang SSP, Aslam Tareen said they both belonged to Lashkar-e-Jhangvi and were wanted in several cases of