مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 446 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 446

446 میں دیر تک رہتا چلا جائے گا اور اس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہو گا۔اور اس پر لعنت کرے گا۔اور اس کے لئے بڑا عذاب تیار کرے گا۔خوں شہیدانِ اُمت کا اے کم نظر، رائیگاں کب گیا تھا کہ اب جائے گا ہر شہادت ترے دیکھتے دیکھتے ، پھول پھل لائے گی، پھول پھل جائے گی ، جہاں تک شہید مرحوم کا تعلق ہے تو ہم اپنے محبوب امام حضرت خلیفہ امسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے مبارک الفاظ میں یہی کہتے ہیں: ” اے شہید تو ہمیشہ زندہ رہے گا اور ہم سب آکر ایک دن تجھ س ملنے والے زنده باد غلام قادر شهید ! پائندہ باد ہیں۔ماہنامہ خالد ربوہ اور ماہنامہ تفخیذ الاذہان نے مئی 1999ء کے شماروں کے اداریوں میں کے تعارف، اوصاف، خدمات اور الشان شہادت کو موضوع بنایا۔