مرزا غلام قادر احمد — Page 412
412 to bear this irreparable loss۔محترم پروفیسر ڈاکٹر ناصر احمد پرویز پروازی صاحب سویڈن آپ پر اُس کے بیوی بچوں پر اور دیگر خاندان پر قیامت گزر گئی سوائے ہمدردی کے دولفظوں کے اور کیا کہا جاسکتا ہے۔جس کی امانت تھی اس نے شہادت کے رتبہ پر سرفراز کر کے واپس لے لی۔محترم لیفٹیننٹ جنرل محمود الحسن صاحب - راولپنڈی عزیزم قادر کی شہادت اس قدر درد ناک واقعہ ہے کہ جس کی وجہ سے جگر پاش پاش ہو گیا ہے۔ایسا عظیم، محسن، حلیم الطبع ذہین فدائی احمدی نوجوان اور اُس کے ساتھ ایسا سانحہ بارگاہِ ایزدی میں دست بدعا ہوں کہ وہ ہم سب کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔قادر کو جنت الفردوس میں ارفع ترین مقام عطا کرے۔حقیقت تو یہ ہے کہ میرا قلم میرے جذبات کی ترجمانی کرنے سے قاصر ہے۔دُعا کے سوا کوئی چارہ نہیں۔Anwar Ahmed Kahlon -U۔K Since I have been away from Pakistan for nearly a quarter of a century I did not have the pleasure of meeting the young martyr۔However everyone who knew him particularly Sa'dia are full of praise for him۔It is indeed a pity that in Pakistan neither life, nor property nor honour is safe۔۔۔۔محترم سید محمد احمد صاحب ( قادر کے پھوپھا ) لاہور کینٹ آج بھی مجھے بچپن کے دن یاد ہیں جب آپ کے گھر پر برآمدے