مرزا غلام قادر احمد — Page 280
280 اپنی ہمشیرہ محترمہ امتہ الباسط صاحبہ کے مکتوب کا جواب آپ نے دست مبارک سے عطا فرمایا۔حضرت 25-1-1313 1584 بیماری یا چھی اسلام علیکم و قصیده اند و برکاستار تمہارا محبت بوا خه مله به جزام را در نچھو کے لئے اگر یہاں سے کچھ نہ تگرا یا تو وریان تحصہ بھیجوا دو لنگا اس کی کاری میں تو میں روحانی طور پر بہت گہری شرکت کرونگا۔میری بنایت پیاری پیشی ہے تم سب کو پیار۔خلیہ ملنے کی دعائیں حکو کرو خدا ماندا در سر کارگاه از اطار شادی کی تیاریوں میں ماموں کی احساس ذمہ داری اور بھانجی سے غیر معمولی محبت کا اظہار، شادی میں رُوحانی طور پر بہت گہری شرکت سے ہوتا حضور پُر نور نے 1986ء میں اس بابرکت جوڑے کے نکاح کا اعلان بیت فضل لندن میں کیا۔