مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 281 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 281

281 قادر اور نصرت کی شادی کی تقریب وہ منفرد اور یادگار تقریب تھی جو دو ملکوں میں منائی گئی ایک ربوہ کی مبارک بستی میں، رشتہ داروں عزیزوں کی مسرت بھری شرکت میں اور دوسری سمندر پار ایک غریب الوطن نے اپنے کھانے کی میز پر منائی اور اپنی بھانجی کی خوشیوں میں شرکت کی۔روز نامہ الفضل ربوہ نے ” خاندانِ حضرت بانی سلسلہ میں شادی کی 20۔1۔86 PP 2005 پیاری عزیزه یا چھی روان پیاده شده مورد السلام علی هم وراحته اسطو و نگاشته یکارڈ نجھور کا ویسی که بر پیشانت بھی کھایا۔شادی ودارت دن اتفاق کی کا سوا لنا ان تنا بھی کافی اچھا۔میں نے کہا چلو آج i چند کے وسیمہ ہیں شامل ہو جاؤں ار بہت مزا آیا یہ سریع تر می شه کیلئے اور تحر کو پتہ ہی نہیں کہ ماموں بھی تمہاری دعوت و میسر ہو گئی کے مل ہیں۔me خانی خلف الميع المرابع j