غیبت ۔ ایک بدترین گناہ

by Other Authors

Page 6 of 82

غیبت ۔ ایک بدترین گناہ — Page 6

گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اسلام میں اپنی پردہ پوشی کی بھی تلقین ہے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی طرف سے غیبت کی ممانعت۔تیرا دل گر شر سے خالی ہے تو تیری زبان بھی شر سے خالی ہوگی بھائی کا عیب دیکھ کر دعا کرو۔غیبت سے بچو۔عورتوں کو نصیحہ حضرت خلیفۃ اسیح الاوّل ( اللہ آپ سے راضی ہو ) کے ارشادات۔گناہ کو حقیر اور چھوٹا نہ سمجھیں۔بعض گناہ اور گناہوں کو بُلانے والے ہوتے ہیں۔غیبت کا سننا حرام ہے۔تمسخر بدظنی، تجسس، غیبت غیبت کی تشریح حضرت خلیفہ اسیح الثانی ( اللہ آپ سے راضی ہو) کے ارشادات خدا کا بندہ وہی ہے جو خدا تعالیٰ کے احکام پر چلے۔عیب کا عادی عیب کو عیب نہیں سمجھتا غیبت کیا ہے؟ حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ارشادات۔دوا ہم نعمتیں زندگی اور وقت۔