غیبت ۔ ایک بدترین گناہ

by Other Authors

Page 26 of 82

غیبت ۔ ایک بدترین گناہ — Page 26

انسان کے سنبھلنے کا ہوتا ہے۔26 ممکن نہیں انسان سے سرزد ہو کوئی جرم احساس اگر ہو کہ خدا دیکھ رہا ہے ور نہ اس حالت کے بعد اگر وہ نہ سنبھلنے پائے تو خطا کاریوں سے اس کا دل سیاہ ہو جاتا ہے اور اچھے برے کا احساس جاتا رہتا ہے یہاں تک کہ جگاتے جگاتے ضمیر بھی تھک کر سو جاتا ہے اور یہ سب آہستہ آہستہ عادت کا حصہ بن جاتا ہے اور پھر وہ وقت آجاتا ہے کہ گناہ اور ثواب میں کسی فرق کا احساس نہیں رہتا۔