غیبت ۔ ایک بدترین گناہ — Page 16
16 ترجمہ: وہ لوگ جنھوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو فتنہ میں ڈالا پھر (اپنے فعل سے ) تو بہ بھی نہ کی انہیں یقیناً جہنم کا عذاب ملے گا اور اس دنیا میں بھی انہیں ( دل کو ) جلا دینے والا عذاب ملے گا۔وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ تُمَزَة (البره : 2) ترجمہ: ہلاکت ہو ہر غیبت کرنے والے سخت عیب جو کے لئے۔اللہ تعالیٰ ہم کو اس فعل قبیح سے محفوظ رکھے۔آمین