غلبہء حق

by Other Authors

Page 74 of 304

غلبہء حق — Page 74

۷۴ ہمیں اور فاروقی صاحب دونوں کو یہ کم ہے کہ حضرت عیسی ابن مریم اس وفات پا چکے ہیں لہذا اس حدیث میں جس عیسی ابن مریم کے نزول کا ذکر ہے ، ہمارے نزدیک امت محمدیہ کا مسیح موعود ہی ہے اور یہ حدیث انا اولیٰ الناس بعیسی ابن مریمہ سے لیکر آخری الفاظ تک امت محمدیہ کے مسیح موعود سے ہی متعلق ہے۔اور اس میں عیسی ابن مریم کے الفاظ بطور استعارہ امت محمدیہ کے مسیح موعود کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔جیسا کہ صحیح بخاری کی حدیث كيف انتم اذا نزل ابن مریم فیکم دا ما مگر منكم اور صحیح مسلم کی حدیث کیف انتم اذا نزل ابن مریم فیلم فامکو منکر میں ابن مریم کے الفاظ ہم دونوں کے نزدیک بطور استعارہ مسیح موعود کے لیے ہی استعمال ہوئے ہیں جس پر قریہ قویہ امامکم منکم اور فاقکم منکھ کے الفاظ ہیں کہ یہ ابن مریم اے امت محمدیہ تم میں تمھارا امام ہوگا نیز جیسا کہ مسند احمد بن فضیل کی حدیث يوشك من عاش منكوان يلقى عيسى ابن مريمر ا ماما مقديًا حكماً وعدلا (جلد ۲ برايت البوبر) الخزر میں عیسی ابن مریم کے الفاظ ہم دونوں کے نزدیک امت محمدیہ کے مسیح موعود سے ہی متعلق ہیں۔جس پر قومی قریبہ اما ما مهدیا کے الفاظ ہیں پس جس طرح پہلی دو حدیثوں میں ابن مریم کے الفاظ امت محمدیہ کے مسیح موعود کے لیے استعارہ ہیں اور تعمیری حدیث میں عیسی ابن مریم کے الفاظ بھی امت محمدیہ کے مسیح موعود کے لیے استعارہ ہیں۔اس سے فاروقی صاحب کو انکار نہیں ہو سکتا۔اسی طرح زیر بحث حدیث انا اولى الناس بعيسى ابن مریم میں عیسی ابن مریم کے الفاظ امت محمدیہ کے مسیح موعود کے لیے استعارہ ہیں جس پر انا اولی الناس اور انہ نازل کے الفاظ قرینہ تو یہ ہیں۔