غلبہء حق

by Other Authors

Page 241 of 304

غلبہء حق — Page 241

۲۴۱ اس اقتباس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت ابو بکر رض کی مثال دیگر اور خلافت کے متعلق وعدہ والی آیت کا ذکر فرما کر جماعت کو تسلی دی ہے کہ خداقا لئے جماعت احمد یہ میں اپنی سنت قدیمہ کے مطابق آپ کی وفات کے بعد دوسری قدرت جماعت کے لیے بھیجد لگا۔یہ دوسری قدرت جماعت میں قدرت ثانیہ کے نام سے بھی معروف ہے اور یہ خلافت ہی ہو سکتی ہے نہ کہ انجمن ، کیونکہ حضرت اقدس فرماتے ہیں وہ دوسری قدرت آنہیں سکتی۔جب تک میں نہ جاؤں۔پس اس دوسری قدرت سے انجمن مراد نہیں ہو سکتی۔کیونکہ انجمن تو آپ کی زندگی میں ہی آپ کے ساتھ موجود تھی۔بے شک حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اولاد میں سے روح القدس پاکر کھڑا ہونے والا موعود بھی قدرت ثانیہ ہے مگر وہ بھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا خلیفہ ہی ہے۔پس دوسری قدرت کے پہلے مظہر اول حضرت مولوی نورالدین خلیفہ مسیح الاول رضی اللہ عنہ تھے اور دوسرے منظر حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالٰی عنہ تھے۔فاروقی صاحب لکھتے ہیں :- حضرت مرزا غلام احمد صاحب کی وفات کے بعد تمام جماعت احمدیہ کا مولانا نورالدین علیہ الرحمہ کو خلیفہ المسیح مان لینا حقیقت میں حضرت صاحب کے حکم سب میرے بعد مل کر کام کرو پر عمل کرنے کے مترادف تھا " فتح من منا فاروقی صاحب پر گو یا حضرت اقدس کے حکم سب میرے بعد مل کر کام کرو حجت نامہ سے فاروقی صاحب نے تسلیم کر لیا ہے کہ اس حکم کا