غلبہء حق — Page 179
149 آج تک ہم نے کسی اشتہار میں نہیں لکھا کہ یہ لڑکا عمر پانے والا ہو گا اور نہ یہ کہا کہ یہ صلح موعود ہے۔بلکہ ہمارے اشتہار ۲۰ فروری شملہ میں بعض ہمارے سے لڑکوں کی نسبت بہت گوئی موجود تھی کہ وہ کم عمری میں ہی فوت ہونگے پس سوچنا چاہیے کہ اس لڑکے کی وفات سے ایک پیشگوئی ٹوری ہوئی یا جھوٹی نکلی جس قدر لوگوں میں ہم نے اشتہارات شائع کیے اکثر ان کے اس لڑکے کی وفات پر دلالت کرتے تھے۔چنانچہ ۲۰ فروری تحدہ کی یہ عبارت کہ خوبصورت پاک لڑ کا تمھارا مہمان آتا ہے " یہ حسمان کا لفظ در حقیقت اس لڑکے کا نام رکھا گیا تھا اور یہ اس کی کم عمری اور جلد فوت ہونے پر دلالت کرتا ہے۔کیونکہ مہمان وہی ہوتا ہے، جو چند روزرہ کر چلا جہاد سے اور دیکھتے دیکھتے رخصت ہو جاوے اور جو قائم مقام ہو اور دوسروں کو رخصت کرے اس کا نام مہمان نہیں ہو سکتا۔اور اشتہار مذکور کی یہ عبارت کہ وہ جس سے ریعنی گناہ سے بھی پاک ہے یہ بھی اس کی صغر سنی پر دلالت کرتی ہے اور یہ دھوکا کھانا نہیں چاہیے کہ جس پیش گوئی کا ذکر ہوا ہے ، وہ مصلح موعود کے حق میں ہے۔کیونکہ بذریعہ الہام صا طور پر کھل گیا ہے کہ یہ سب عبارتیں سپر متوفی کے حق میں ہیں اور مصلح موعود کے حق میں جو سچ گوئی