غلبہء حق — Page 176
رہے ہیں۔که۔۔مصلح موعود کے نزول کے بعد ہی مستح مبین حاصل ہوگی۔اور مرزا صاحب اپنی کتاب تذکرۃ الشتاین میں ذکر کرتے ہیں کہ وہ غلبہ دین کب آنے والا ہے اور ابھی تیسری صدی آج کے دن سے پوری نہ ہوگی کہ عیسی کے انتظار کرنے والے کیا مسلمان اور کیا عیسائی سخت نا امیداور بدظن ہو کر اس عقیدہ کو چھوڑ دیں گے اور دنیا میں ایک ہی مذہب ہوگا ، اور ایک ہی پیشوا۔میں تو ایک تخم ریڑھی کرنے آیا ہوں سو میرے ہاتھ سے وہ تخم لو یا گیا۔اب وہ پڑھنے گا اور پھولے گا اور کوئی نہیں جو اُ سے روک ریجوال تذكره طنة سکے " فتح حق ص۳۳ اس عبارت کو درج کرنے کے بعد فاروقی صاحب نے یہ نتیجہ نکالا ہے ان حوالہ جات سے ایسا معلوم دنیا ہے کہ مصلح موعود سولہویں صدی ہجری کا مجدد ہوگا اور اس کے ہاتھ سے اسلام کا مکمل تعلیہ ہو جائے گا " رفتح حق ص۳) تعجب ہے کہ خدا کا الہامی وعدہ تو مسیح موعود کے بیان کے مطابق یہ تھا کہ مصلح موعود پیشگوئی کے بعد 9 سال کے عرصہ میں پیدا ہو گا مگر فاروقی صاحب