غلبہء حق

by Other Authors

Page 251 of 304

غلبہء حق — Page 251

۲۵۱ پس مولوی محمد علی صاحب کے نزدیک بھی حضرت خلیفہ مسیح الا دل کی پوزیشن یہ بھی کہ جماعت میں آپ کے حکم کا کوئی انکار نہ کر سکتا تھا ر دیکھیئے ضمیمہ خلافت احمدیہ صلا) - اظہار الحق ٹریکٹ لکھنے والے نے حضرت خلیفہ اسیح الاول سے متعلق لکھا تھا :- جناب مولوی نورالدین صاحب کی میرے دل میں عزت ہے ، مگر افسوس ہے کہ ایسا موتحد شخص اپنے امام کے کھلے کھلے منشاء کے خلاف ایک ہونہار قوم میں پیر پرستی کا بیج بونا چاہتا ہے۔ملاحظہ ہو ٹریکٹ : قبض خاص کارنامے" مرتب کرده حضرت مولوی محمد اسمعیل فضا فاضل مرحوم کے جس میں اظہار الحق نامی اشتها و درج ہے جس سے ہم نے یہ فقرات لیے ہیں۔یہی اعتراض پیر پرستی کا خلافت ثانیہ کے وقت غیر مبالعین دہراتے رہے ہیں۔اظہار الحق ریکٹ ۲ میں یہ معترض لکھتا ہے۔رو صدر انجمن کے بزرگ اراکین کی غفلت سے ساری قوم صرف جناب مولوی نورالدین صاحب کے ہاتھ پر بیت کرنے پر مجبور ہو گئی۔اور بانی سلسلہ کی وفات کے ضطراب میں ای میت کو پس پشت ڈال دیا گیا کہ پھر سی گندہ دہن ٹریکٹ نویس جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ مولوی نورالدین صاحب کی اس کے دل میں عزت ہے۔نہایت گہ تاخا نہ طریق سے لکھتا ہے :- و ایک ایسا شخص جو عالم قرآن وحدیث ہے اور تجربہ کار بھی ہے کس شرعی بناء پہیہ آپے سے باہر ہو گیا۔نہ مجرم