غلبہء حق

by Other Authors

Page 252 of 304

غلبہء حق — Page 252

۲۵۲ کو جرم کا پتہ۔نہ اُس پر فرد جرم لگائی گئی سکھ شاہی حکومت کی طرح ایڈیٹر اور دوسرے متعلقین پیغام صلح کو زبانی اور بذریعہ الفضل، ذلیل و خوار کرنا شروع کر دیا کیا یہی انصاف اسلام سکھاتا ہے۔جس پر احمد سی قوم کو چلانا مقصود ہے۔پھر یہ لکھتا ہے :- صرف پانچ سال کی پیر پرستی نے ہماری قوم سے اخلاقی جرات چھین لی ہے۔" ان دونوں ٹریکٹوں کے تمام دسارس کا جواب حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب فاضل علیہ الرحمہ نے رسالہ بعض خاص کارنامے میں دیا ہے۔مگر افسوس کہ خلافت ثانیہ کے قیام پر مولوی محمد علی صاحب نے بھی گنام ٹریکٹ لکھتے والے کی طرح جماعت احمدیہ پر پرستی کا الزام لگا دیا۔فاروقی صاحب نے حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جا سیاں نہ ء کی تقریر میں سے ایک فقرہ لکھا ہے :۔رو میاں صاحب نے یہاں تک تعلی سے کام لیا کہ اگر کوئی ان پر سچا اعتراض بھی کرے تو وہ موردِ عذاب ہوگا۔" ر فتح حق صا) حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کا منشا تو ایسا کہنے سے یہ تھا کہ انسان اعتراضات کرنے سے بچے۔چنانچہ خود مولوی محمد علی صاحب نے ایک لمبے تجربہ کے بعد شراء میں اپنے فریق کو یہ ہدایت دی کہ : - خدا نے۔۔۔۔۔۔کسی کی غیر حاضر ہی میں اس کے خلاف