غلبہء حق — Page 228
۲۲۸ ہے۔وہ بھی رب تجل کہتا ہے۔اور بڑے زور سے میں دعا کرتا ہوں اور اس سے پہلے مجھے یاد ہے کہ میں نے اپنے لیے اپنی بیوی کے لیے اور اپنے لڑ کے محمود کے لیے بہت دعا کی " ر تذکرہ ایڈیشن دوم ۱۳۳۵ ، ص۸۳۲ ) یہ دونوں خواب درج کرنے کے بعد فاروقی صاحب لکھتے ہیں :- اب ظاہر ہے کہ ان منذر الهاموں اور خوابوں کی وجہ سے حضرت مرزا صاحب خدا کے حضور سربسجود چلاتے ہونگے کہ اللہ تعالیٰ ان تلخ تقدیر وں کو ٹال دے اور رو برگشت اس کے بعد فاروقی صاحب حضرت اقدس کی تین دعائیں چنانچہ آپ کی فریاد سنو کہ کر نقل کرتے ہیں :- ۶۵۵ الف - ایلی ایلی نما سبقتى - تذكره منه ب - ربّ اتي مغلوب فانتصر تذکره ۶۵۵ ج۔اسے ازلی ابدی خدا بیٹیوں کو پکڑ کے آ۔تذکرہ 400 فاروقی صاحب کا اور پھر ان پر فاروقی صاحب یہ شرارت آمیز نوٹ لکھتے شرارت آمیز نوٹ ہیں کہ :- اس گریہ زاری پر اتنا ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے تسلی دی که اگر چه جماعت احمد یہ حضرت کے بیٹوں کے ہاتھوں خراب ہوگی مگر بالآخر اللہ تعالیٰ ایسے حالات پیدا کریگا کہ ان کی اصلاح ہو سکے چنانچہ اس پر الہامات