غلبہء حق — Page 171
141 دو پیدا ہونا ضروری تھا۔اس لیے حقیقت یہ ہے کہ تریاق القلوب میں یہ الہامی تعیین ہرگز موجود نہیں کہ آپ کا چوتھا لڑکا مبارک احمد مصلح موعود ہے بلکہ تریاق القلوب کے ملا پر اس کے برخلاف یہ لکھا ہے :- الهام یہ بتاتا تھا کہ چار لڑکے پیدا ہونگے اور ایک کو اُن میں سے ایک " در خدا میسج صفت الہام نے بیان کیا ہے۔سوخدا تعالیٰ کے فضل سے چھا رلڑکے پیدا ہو گئے" پس حضرت اقدس نے تریاق القلوب میں الہام کے رو سے مرد خدا ، میسج صفت یعنی مصلح موعود چار لڑکوں میں سے ایک قرار دیا ہے ، نہ کہ معین طور پر پسر چهارم مبارک احمد کو دو مصلح موعود لکھا ہے۔پس مبارک احمد کے مصلح موعود ہونے کی الہامی تعیین حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہرگز نہیں کی ہاں چونکہ حضور ۲۰ فروری شاہ کے پر اسرار فقرہ وہ تین کو چار کر لگا سے یہ بھی سمجھتے تھے کہ آپ کے ہاں چار لڑکے پیدا ہونگے اس لیے حضور نے پہلے تین لڑکوں کی طرح اس چو تھے لڑکے کو بھی ۲۰ ر ضروری شملہ کے اس فقرہ کا مصداق قرار دیا اور الہام کی گرد سے صرف اتنی تعیین کی کہ ان چار لڑکوں میں سے ایک مصلح موعود ہے نہ کہ یہ چوتھا لڑکا ہنی مصلح موعود ہے جو پیدا بھی نو سالہ میعاد کے بعد ہوا تھا۔پس اس وعدہ اللہ کے مطابق کسی آئندہ نسل میں مصلح موعود کا انتظار جائز نہیں۔۔۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام مبارک احمد کو اس لیے بھی