غلبہء حق

by Other Authors

Page 155 of 304

غلبہء حق — Page 155

۱۵۵ ہیں۔تو وہ جھوٹ بولتے اور دغا بازی کرتے ہیں " رفتح حق ص۳) حالانکہ خود جناب مولوی محمد علی صاحب اپنی سابقہ تحریرات میں حضرت میسج موعود علیہ السلام کو نبی اور رسول کی حیثیت میں پیش کرتے رہے ہیں جن کا ذکر پہلے آچکا ہے اور انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا قرانی نام احمد بھی قرار دیا ہے بلکہ انہوں نے تو آپ کو پیغمبر آخر الزمان کے نام سے بھی موسوم کیا ہے۔دیکھو ر یو یو جلد 4 صبا اور موعود نبی بھی قرار دیا ہے۔دیکھو ر یو یو جلد 4 ص۸۳ اور نبی آخر الزمان بھی قرار دیا ہے چنا نچہ لکھتے ہیں :- پیش گوئی کے بیان میں اوپر ذکر آچکا ہے کہ نبی آخرالزمان AW کا ایک نام رجل من ابناء فارش بھی ہے " ریویو جلد منه پھر مولوی محمد علی صاحب نے خواجہ غلام الثقلین سے بحث میں اور مولوی کرم الدین جہلمی کے مقدمہ میں تو حلف اٹھا کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو مدعی نبوت قرار دیا ہے ان دونوں باتوں کا ذکر پہلے آچکا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات میں بھی آپ کا ذکر احمد کے نام سے موجود ہے۔چنانچہ آپ کے الہامات ہیں :- (1) " یا احمد جُعِلتَ مُرسَلاً (دیکھو تذکره (۴۹۳) اے احمد ! تو رسول بنایا گیا ہے۔(۳) " احمد زمان اس زمانہ کا احمد" (تذکرہ مشت) نیز خدا نے آپ کو مرسل قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ کا دشمن آپ کو مرسل ماننے سے انکار کرے گا۔چنانچہ الہام کے الفاظ یہ ہیں :- سَيَقُولُ العدو لَسْتَ مُرسَلاً (تذکره ص۴) (۳)