غلبہء حق

by Other Authors

Page 88 of 304

غلبہء حق — Page 88

یہ آیت آخری زمانہ میں ایک بنی کے ظاہر ہونے کی نسبت ایک پیشگوئی ہے۔ورنہ کوئی وجہ نہیں کہ ایسے لوگوں کا نام اصحاب رسول اللہ رکھا جائے۔جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پیدا ہوئے تھے جنہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا۔" رسمہ حقیقة الوحی ص