غلبہء حق

by Other Authors

Page 44 of 304

غلبہء حق — Page 44

۴۴ و" میشیح کی پیدائش ایک ایسے رنگ میں ظاہر موٹی تھی جس میں باپ کا دخل نہ ہوا ، اس لیے اُس کو کلمہ کہا گیا۔کیونکہ وہ معمولی طور پر باپ کے نطفہ سے ماں کے شکم 66 میں نہ آیا اور وہ اس معمولی طریق سے حامہ نہ ہوتی بلکہ خدا کے کن" سے حاملہ ہوئی اس لیے اُسے کلہ کیا در یویو جلد نمبر اها) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا بھی یہی عقیدہ تھا۔چنانچہ آپ اپنی عربی تصنیف مواتب الرحمن جنت میں لکھتے ہیں کہ : یہ بات ہمارے عقائد میں داخل ہے کہ عیسی اور یحیی دونوں خرق عادت کے طور پر پیدا ہوئے ہیں اور اس ولادت میں کوئی استبعاد عقلی نہیں ہے۔خدا نے قرآن مجید میں دونوں کے قصوں کو ایک ہی سورہ میں جمع کر دیا ہے تا کہ پہلا قصّہ دوسرے پر گواہ ہو۔پھر اسی جگہ حضرت اقدس یہ بھی تحریر فرماتے ہیں :- اہل بصیرت کے نزدیک دو ہی احتمال ہو سکتے ہیں یا تو یہ کہا جائے کہ حضرت عیسی خدا تعالیٰ کے کلمہ سے پیدا ہوئے یا نعوذ باللہ یہ تسلیم کیا جائے کہ آپ ولد الحرام تھے۔اور یہ بات ہم قرآن اور انجیل کے مطابق لکھتے ہیں۔پس تم کامیابی اور صداقت کا راستهمت ترک کرد اسی طرح آپ نے ہر مٹی نشا کو ایک شخص کے سوال پر فرمایا :-