غلبہء حق — Page 31
مومن کے لیے کوئی بشارت ہے تو اس سے امت میں اگر کوئی کرامت ہے تو اس سے دپیغام صلح - ۱۲ار فروری سه ) نوٹ : ۴۲ ار مارح ۹ہ کو جماعت احمدیہ میں خلافت ثانیہ قائم ہوئی۔حضرت مرزا غلام احمد مسیح موعود مولوی محمد علی صاحب کا عدالتی بیان علیہ السلام کے خلاف تشنشانہ میں مولوی کرم دین جہلمی نے انگریزی عدالت میں استغاثہ دائر کر رکھا تھا کہ اُنھوں نے مجھے کذاب کہہ کر ازالہ حیثیت عرفی کا ارتکاب کیا ہے۔مولوی کرم دین صاحب نے مولوی محمد علی صاحب کو بطور گواہ استغاثہ عدالت میں پیش کرایا تو مولوی صاحب موصوف نے عدالت میں حاضر ہو کر با قرار صالح یہ بیان دیا : - (1) مکذب مدعی نبوت کذاب ہوتا ہے۔مرزا صاحب ملزم مدعی نبوت ہے " (۲) مرزا صاحب دعوی نبوت کا اپنی تصانیف میں کرتے ہیں یہ دعویٰ اس قسم کا ہے کہ میں نبی ہوں لیکن کوئی شریعیت نہیں لایا۔ایسے مدعی کا مکذب قرآن شریف کے رو سے کذاب ہوتا ہے۔" ر مسل مقدمه مولوی کرم دین جهلمی در ق (۳۶۲) عدالت میں اُن کا یہ حلفیہ بیان بڑی اہمیت رکھتا ہے۔کیونکہ مولوی صاحب موصوف نے یہ بیان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے اور آپ کی عدالت میں موجودگی میں دیا ہے کہ چونکہ آپ مدعی نبوت ہیں۔اس لیے آپ کو حق پہنچتا ہے کہ مولوی کرم دین کو اس کے تکذیب کرنے کی وجہ سے کذاب قرار دیں اور