غلبہء حق

by Other Authors

Page 289 of 304

غلبہء حق — Page 289

۲۸۹ اب بھی ہیں ان معنوں سے نبی اور رسول ہونے سے انکار نہیں کرتا۔(ایک غلطی کا ازالہ انشاء) فاروقی صاحب لکھتے ہیں :- ایسا شخص جو خود اپنی نبوت سمجھ نہیں سکتا ، دوسروں کو اپنی بنوت پر ایمان نہ لانے سے کافر کہ سکتا ہے ؟ کیا نبی آن قسم کے ہوا کرتے ہیں جو خود اپنی نبوت نہ سمجھ سکیں (فتح حق ) جوابا عرض ہے کہ ہم تفصیل سے اس کتاب میں ثابت کر چکے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بنی کے لفظ کی تاویل میں ضرور تبدیلی کر لی تھی اور وہ بھی خدا تعالیٰ کی بارش کی طرح وحی الہی کے ماتحت نہ کہ از خود اور اس وقت جبکہ خدا تعالیٰ کے صریح الہام میں آپ کو یہ بنا دیا گیا کہ مسیح محمدی مسیح موسوی سے افضل ہے کشتی نوح مطبوعہ او) پس احمدیوں کے لاہوری فریق کو یا تو حضرت مرزا صاب کی ماموریت سے سرا سر انکار کر دینا چاہیے اور یا پھر سیدھے طور پر اس تبدیلی کا قائل ہونا چاہئیے جس کا اعتراف حضرت مسیح موعود نے اپنے بیان میں کیا ہے۔یہ امر تو کسی غیر جانبدار کی سمجھ میں نہیں آسکتا کہ ایک شخص الہام کی بنا پر اپنے آپکو میسج موسوی سے افضل بھی قرار دے اور یہ کیسے کہ وہ اپنی تمام شان میں حضرت سیخ ابن مریم سے بہت بڑھ کر ہے اور پھر بھی وہ نبی نہ ہو۔پس جب تک آپ نے اپنی نبوت کی تاویل محدثیت کی اس وقت تک آپ نے اپنے منکرین کو بھی کافر نہیں کہا اور جب یہ تاویل آپ نے انکشاف الیہ سے ترک کردی تو حقیقہ الوحی کے صف میں کفر کی دو قسمیں بیان کر کے مسیح موعود کے انکار کو کفر قسم دوم قرار دیا۔ہاں آپ نے مسلمانوں میں سے مسیح موعود کا انکار کرنے والوں کو کبھی کا فر قسم اول نہیں کہا جو آپ کے نزدیک اسلام کا انکار اور