غلبہء حق — Page 290
۲۹۰ لفيه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار ہے جس سے انسان غیر مسلم کہلاتا ہے۔یہی عقیدہ حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ نے انکواڑ میں کمیشن کے سامنے پیش کیا ہے جبکہ آپ پر یہ سوال ہوا :- سوال از عدالت : کیا ایک سنتے بنی کا انکار کفر نہیں ؟ جواب : ہاں یہ کفر ہے لیکن کفرد و قسم کا ہوتا ہے۔ایک وہ جس سے کوئی شخص مات سے خارج ہو جاتا ہے۔دوسرا دہ جس سے وہ بات سے خارج نہیں ہوتا۔کلم طبیہ کا انکار سنی قسم سے ہے۔دوسری قسم کا انکار اس سے کم درجہ کی بد عقیدگیوں سے پیدا ہوتا ہے۔فاروقی صاحب نے یہ سوال و جواب اپنی کتاب فتح حق کے مادہ پرج کیا ہے۔اب دیکھو کہ حضرت خلیفہ ایسیح الثانی کا یہ جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریر مندرجہ حقیقت الوحی ملک کے عین مطابق ہے جہاں کفر کی دو قسمیں بیان کی گئی ہیں اور سیح موعود کے انکار کو کفر قسم دوم قرار دیا ہے۔عدالت میں سوال ہوا کہ آپ مرزا صاحب کو اُن مامورین میں شمار کرتے ہیں جن کا ماننا مسلمان کہلانے کے لیے ضروری ہے ؟ جواب: میں اس کا جواب دے چکا ہوں کہ کوئی شخص جو مرزا غلام احمد پر ایمان نہیں لانا دائرہ اسلام سے خارج قرار نہیں دیا جا سکتا۔اس پر فاروقی صاحب کہتے ہیں : قارئین کرام اس جگہ آئینہ صداقت ط انوار خلافت رصت مندرجہ بالا حوالہ جات سے سوال نمبرے کے جو اسب کا یراز نہ کریں یہ میاں محمود احمد صاحب کی تیسری تبدیلی عقیدہ ہے "